نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سربراہی کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ الوقت - ہندوستان نے اسلام آباد میں ہونے والی 19 ویں سارک سربراہی کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ نے ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ علاقائی تعاون اور دہشت گردی ایک ساتھ جاری نہیں رہ سکتی اور ہندوس ...
سربراہی میں وزیر اعظم ہاوس میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ الوقت - پاکستان میں وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں وزیر اعظم ہاوس میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں شرکاء نے پاکستان، ہندوستان کی کسی گیدڑ بھبکی میں نہیں آئے گا۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، قومی سلامتی کے اجلاس میں شریک شرکاء کا ...
سربراہی اجلاس ہفتے کے روز سے ہندوستان کے شہر گوا میں شروع ہو رہا ہے۔ الوقت - بریکس کے رکن ممالک کا سربراہی اجلاس ہفتے کے روز سے ہندوستان کے شہر گوا میں شروع ہو رہا ہے۔
بریکس گروپ جس میں برازیل، روس، چین، ہندوستان اور جنوبی افریقہ شامل ہیں، 2009 میں تشکیل پایا۔ اس گروپ کی تشکیل کا مقصد، بین ال ...
سربراہی اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہم اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ تشدد اور دہشت گردی کی مدد کرنے، پناہ دینے، حمایت کرنے اور اسپانسر کرنے والے لوگ ہمارے لئے اتنے ہی خطرناک ہیں جتنے کہ دہشت گرد۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم نے گوا اجلاس کے اعلامیہ ...
سربراہی والے اتحاد نے ہوائی حملہ کیا۔ الوقت - تلعفر ائیرپورٹ پر عراق کے وزیر اعظم کی ملاقات کے وقت امریکی سربراہی والے اتحاد نے ہوائی حملہ کیا۔
عراق کی رضاکار فورس کی کمان نے جمعے کی رات اعلان کیا ہے کہ جس وقت عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی، رضاکاروں کے کمانڈروں کے ساتھ تلعفرہوائی اڈے پر ملاقات ...
سربراہی میں ماسکو، بیجنگ اور اسلام آباد نئے مشرقی قطب کی تشکیل دینے کے درپے ہیں اور اس سے ممکن ہے کہ افغانستان بھی داخلی طور پر کئی گروہ میں تقسیم ہو جائے۔
سربراہی میں جیش الاحرار گروہ وجود میں آ گیا۔
ترکی کی جانب سے احرار الشام کی کھلی حمایت اور اس کو کمزور ہونے سے بچانے کی وجہ سے نصرہ فرنٹ کے رہنما اپنے مستقبل کے تعلق سے بہت زیادہ تشویش میں مبتلا ہوگئے۔ اسی بنیاد پر آستانہ اجلاس سے پہلے الزاویہ کے پہاڑی علاقوں، صوبہ ادلب کے نواحی علاقوں پر احرار الش ...
سربراہی احمد کرزئی کرتے ہیں جبکہ تاجیک قوم کی نمائندگی عبد اللہ عبد اللہ کرتے ہیں جبکہ ازبک کی نمائندگی عبدالرشید دوستم کرتے ہیں اور ان میں شیعوں کے دونوں گروہ بھی شامل ہیں۔ بہرحال احمد ضیا مسعود اور عبدالرشید دوستم اور محمد محقق سیاسی نظام کی تبدیلی کے حامی ہیں۔
سربراہی اجلاس کے انعقاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے توقع کی ہے کہ پاکستان کی میزبانی میں ای سی او کانفرنس میں، رکن ممالک کے درمیان قریبی تعلقات اور اس علاقائی تنظیم کا تعاون مضبوط ہوگا ۔
پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے بھی اس ٹیلیفونی گفتگو میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 38ویں سالگرہ ک ...
سربراہی میں مصر کی حکمراں انتظامیہ کی جانب سے بشار اسد کی حکومت کی حمایت کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔ مصر کی پارلیمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں آستانہ اجلاس کے نتیجے شام کے بحران میں رونما ہونے والی اہم تبدیلیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے شام کے سرکاری اداروں اور تنصیبات کی حفاظت کی ضرورت پر زور ...